DOSW,WD &BM/AK-130
+92 312 5600135
اور کمیونٹی کی خدمت کریں
تلاش ورثاء آج بروز جمعرات 14.11.2024 ۔حلہ مغربی بانڈہ نرتوپہ سے ایک بچی ملی ہے جو کہ حافظ اشفاق دکاندار مغربی بانڈہ والے کے پاس ہے۔ اپنا نام اریباء بتا رہی ہے۔ جس کسی کی ہو یا اس کے بارے میں جانتا ہو رابطہ کریں شکریہ