DOSW,WD &BM/AK-130
+92 312 5600135
اور کمیونٹی کی خدمت کریں
*تلاش ورثاء* *محلہ ناصر خیل نرتوپہ سے یہ بچی ملی ہے جو کہ اپنا نام انابیہ والد کا نام ناصر بتا رہی ہے جس کسی کی ہو یا اس کے بارے میں کوئی جانتا ہو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ 03065226343* www.nartopawelfare.com