ادارے کا رجسٹریشن نمبر

DOSW,WD &BM/AK-130

نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کے نمائندہ سے رابطہ کریں

+92 312 5600135

ہمارے رضاکار بنیں

اور کمیونٹی کی خدمت کریں

فوتگی کے متعلق ضروری اعلان

FB_IMG_1707556346047

*ضروری اعلان*
*محلہ نسوزئی نرتوپہ والے زوجہ محمد داود مرحوم اور مسکین کی چاچی اور حاجی محمد صادق مرحوم کی ماموں کی بیٹی کا رضائے الہی سے انتقال کراچی میں ہوگیاہے جس کی نماز جنازہ آج 12.2.2024 بھینس کالونی روڑ نمبر5 والے قبرستان میں بعد نماز عصر ادا کی جائے گی*
*انکے ایصال ثواب کے لیے جامع مسجد ابو حنیفہ المعروف ڈھنگلی مسجد میں بیٹھیں گے*
*ہم تمام ممبران نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ان کی فیملی کے اس دکھ و غم میں برابر کے شریک ہیں دعا ہے کہ اللٰہ پاک (مرحوم)کی بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین*
*انا للّٰہ وانا الیہ راجعون*
*#منجانب*:–
*#نرتوپہ #ویلفئیر #سوسائٹی*
*ساتھ ہی تمام اہلیانِ نرتوپہ سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے محلے کی فوتگی کی اطلاع کمیٹی کو ضرور دیا کریں۔ اطلاع کے لئے رابطہ نمبر اور واٹس اپ نمبر۔ 03135202425*
*www.Nartopawelfare.com*
#MuhammadHassanNartopawala #NWS #Update #urgent #massage
https://m.facebook.com/NartopaWelfareSocie
@followers @highlight

February 12, 2024
February 19, 2024 5:00 pm
بھینس کالونی کراچی روڈ نمبر 5 میں ادا کی جائے گی

ہم تمام ممبران نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ان کی فیملی کے اس دکھ و غم میں برابر کے شریک ہیں دعا ہے کہ اللٰہ پاک (مرحوم)کی بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین انا للّٰہ وانا الیہ راجعون منجانب:–
نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ساتھ ہی تمام اہلیانِ نرتوپہ سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے محلے کی فوتگی کی اطلاع کمیٹی کو ضرور دیا کریں۔

اپنے عزیزوں رشتہ داروں سے شیئر کریں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Email
Print