*تلاش ورثاء*
*تحصیل حضرو کے گاؤں دامان کا رہائشی 18سالہ وقاص جس کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے۔ کل شام سے گھر سے نکلا ہوا ہے۔ ابھی تک واپس نہیں آیا اگر کسی نے دیکھا ہو تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ۔ 03088460314*
*نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی۔ www.nartopawelfare.com*


