*ضروری اطلاع برائے واپڈ شیڈول*
*اہلیان نرتوپہ متوجہ ہوں واپڈا کی طرف جنوری 2024 کا یہ شیڈیول آیا ہے۔ 2_8_13_18_24_30 تک*۔
(2_1_2024.)(8.1.2024)(13.1.2024)(18.1.2024)(24.1.2024)(30.1.2024)
*کو صبح 8:00بجے سے دن 2:00بجے تک بجلی بند ہو گی۔ یہ نوٹیفکیشن واپڈا کی طرف سے جاری ہوا ہے*
*www.nartopawelfare.com*
*منجانب:– نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی*
@followers @highlight


