ادارے کا رجسٹریشن نمبر

DOSW,WD &BM/AK-130

نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کے نمائندہ سے رابطہ کریں

+92 312 5600135

ہمارے رضاکار بنیں

اور کمیونٹی کی خدمت کریں

فوتگی کے متعلق ضروری اعلان

IMG-20231212-WA0079

*ضروری اعلان*
*محلہ ملا خیل گاؤں برہ زئی میں سجاول خان گڑھی والے کی زوجہ، افضال خان، ناصر خان، شاکر خان، سیف الرحمٰن کی والدہ صاحبہ قضائے الٰہی سے وفات پا چکی ہیں ۔انکی نمازِ جنازہ آج بروز بدھ 04:15 بجے گاؤں برہ زئی میں ادا کی جائے گی۔اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین*
اِنَّ لِلّٰہِ مَاأَخَذَ وَلَہ مَاأَعْطٰی، وَکُلُّ شَیْیٍٔ عِنْدَہ بِأَجَلٍ مُّسَمًّی فَلْتَصْبِرْ وَلْتَحْتَسِبْ۔

(رواہ البخاری ١/١٧١،ومسلم١/٣٠١ )
اللہ ہی کا ہے جو کچھ اس نے لے لیا اور جو کچھ دیا وہ بھی اسی کا ہے اور اس کے یہاں ہر چیز کا وقت متعین ہے ، آپ صبر کریں اور ثواب کی امید رکھیں۔
تعزیت کے لئے رابطہ نمبر:-
افضال خان
03105310078

December 20, 2023
December 13, 2023 12:00 am
گاؤں برہ زئی والے جنازہ گاہ میں

ہم تمام ممبران نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ان کی فیملی کے اس دکھ و غم میں برابر کے شریک ہیں دعا ہے کہ اللٰہ پاک (مرحوم)کی بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین انا للّٰہ وانا الیہ راجعون منجانب:–
نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ساتھ ہی تمام اہلیانِ نرتوپہ سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے محلے کی فوتگی کی اطلاع کمیٹی کو ضرور دیا کریں۔

اپنے عزیزوں رشتہ داروں سے شیئر کریں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Email
Print