*خبردار ہوشیار*
*اطلاع عام*
*آج کل پاکستان میں کچھ شرپسند گرو آپ کی تصویر لے کر فیسبک پر فیک آئ ڈی یا وٹس اپ بنا کر آپ کی فیملی یا پھر کے قریبی لوگوں کو ٹارگٹ کر کے بلیک میل کرتے ہیں.اور ایمرجنسی رقم کا مطالبہ کرتے ہیں۔یا بنک کا نمائندہ بن کر یا کسی بھی قسم کی اسکیم کا جھانسہ دے کر آپکو نقصان پہنچا سکتے ہیں ۔ لہذا اس بات کا بہت خیال کیا جائے. نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی اپنے تمام نرتوپہ اور علاقہ چھچھ کے بھائیوں کو اس قسم کے لوگوں سے بچنے کی کوشش کریں شکریہ*


