ادارے کا رجسٹریشن نمبر

DOSW,WD &BM/AK-130

نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کے نمائندہ سے رابطہ کریں

+92 312 5600135

ہمارے رضاکار بنیں

اور کمیونٹی کی خدمت کریں

اطلاع عامہ برائے سکول/کالج/واپڈا/امدارس/طلاع خاص

IMG-20231125-WA0076

*تلاش ورثاء*
*نرتوپہ ڈاک خانہ کے قریب سےایک بچی ملی ہے جو کہ اپنا نام نعمانہ یا رومانہ بتاتی ہے۔ والد کا نام حاکم خان بتا رہی ہے۔ جس کسی کی ہو یا اس کے بارے میں جانتا ہو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ 03488926231*

اپنے عزیزوں رشتہ داروں سے شیئر کریں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Email
Print