ادارے کا رجسٹریشن نمبر

DOSW,WD &BM/AK-130

نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کے نمائندہ سے رابطہ کریں

+92 312 5600135

ہمارے رضاکار بنیں

اور کمیونٹی کی خدمت کریں

اطلاع عامہ برائے سکول/کالج/واپڈا/امدارس/طلاع خاص

*تلاش ورثاء* *نرتوپہ محلہ سیدخیل کے امیر معاویہ چوک کے قریب سے ایک 70cc موٹر سائیکل 🏍️ ملا ہے جس کسی کا ہو یا اس کے بارے میں جانتا ہو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ 03178105884* *سوشل ویلفیئر سوسائٹی نرتوپہ* *www.NartopaWelfare.com*

*تلاش ورثاء*
*نرتوپہ محلہ وردگ کی ایک کریانہ دکان سے کچھ نقدی رقم ملی ہے جس کسی کی ہو یا اس کے بارے میں جانتا ہو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ۔ 03186805200*

اپنے عزیزوں رشتہ داروں سے شیئر کریں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Email
Print