*ضروری اعلان*
*محلہ سیدخیل نرتوپہ میں رہائشی وحید احمد (کڑھائی ٹیلر)اور سعید احمد (ٹیلر ماسٹر) کے والد صاحب محمد سلیم رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جنکی نماز جنازہ آج 22.10.2023 بروز اتوار 3:00 بجے میاں الف بابا والی جنازہ گاہ حضرو میں ادا کیا جائے گا*
*انکے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ جامع مسجد امیر معاویہ المعروف (پپل والی مسجد) میں ہو گی*
*ہم تمام ممبران نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ان کی فیملی کے اس دکھ و غم میں برابر کے شریک ہیں دعا ہے کہ اللٰہ پاک (مرحوم)کی بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین*
*انا للّٰہ وانا الیہ راجعون*
*#منجانب*:–
*#نرتوپہ #ویلفئیر #سوسائٹی*
*ساتھ ہی تمام اہلیانِ نرتوپہ سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے محلے کی فوتگی کی اطلاع کمیٹی کو ضرور دیا کریں۔ اطلاع کے لئے رابطہ نمبر اور واٹس اپ نمبر۔ 03125600135. محمد حسن*
*www.Nartopawelfare.com*
#MuhammadHassanNartopawala #NWS #Update #urgent #massage
https://m.facebook.com/NartopaWelfareSocie
ہم تمام ممبران نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ان کی فیملی کے اس دکھ و غم میں برابر کے شریک ہیں دعا ہے کہ اللٰہ پاک (مرحوم)کی بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین انا للّٰہ وانا الیہ راجعون منجانب:– نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ساتھ ہی تمام اہلیانِ نرتوپہ سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے محلے کی فوتگی کی اطلاع کمیٹی کو ضرور دیا کریں۔


