*اعلان گمشدگی*
*www.Nartopawelfare.com*
*کل 21.10.2023 بروز ہفتہ حماد علی ولد محمد شیراز گاؤں پنجوانہ کا پرس (بٹوا) براستہ سروانہ گاؤں سے واپسی پر گر گیا ہے جس میں دو عدد شناختی کارڈ اور بھاری رقم موجود ہے جس کسی کو ملے یا اس کے بارے میں جانتا ہو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ 03125818309*


