*اعلان گمشدگی*
*www.Nartopawelfare.com*
*نرتوپہ محلہ منور آباد کا رہائشی ابو ہریرہ ولد سجاد خان (ٹریکٹر والے) کا بیٹا تین دن پہلے صبح گھر سے نکلا گھر واپس نہیں آیا۔اس کی عمر تقریباً 16.5 سال ہے۔ جس کسی نے دیکھا ہو یا اس کے بارے میں جانتا ہو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ 03005808212۔ 03008305908*


