*#اطلاع #عام*
*www.nartopawelfare.com*
*مریضوں اور لواحقین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ آف پنجاب کے آرڈر پر ہولی فیملی ہسپتال کی تزئین وآرائش اور مرمت کا کام شروع ہونے جا رہا ہے۔ لہذا مریضوں اور لواحقین سے گزارش کی جاتی ہے کہ اپنے علاج اور معالجہ کیلئے بے نظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی۔ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راولپنڈی۔شعبہ امراض و قلب عدد راولپنڈی۔ شعبہ یورالوجی راولپنڈی سے اپنے علاج اور معالجہ کیلئے رابطہ کریں*
*منجانب:– ہولی فیملی ہسپتال*


