*نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی*
*www.nartopawelfare.com*
*نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی کی طرف سے تمام اہلیان نرتوپہ اور اہلیان چھچھ کو یہ پیغام دیا جاتا ہے کہ*
*پنجاب ہائی وے پٹرول کا پیغام محفوظ سفر اور ٹریفک قوانین کا احترام کریں*
#roadsafetyawareness
#useofhelmets
#AtYourService
#PunjabPolice
#PunjabHighwayPatrol
*موٹر سائیکل پر ہیلمٹ پہننا لازمی قرار دے دیا گیا خلاف ورزی کرنے پر قانونی کاروائی کی جائے گی ۔۔ آئی جی پنجاب کی طرف سے پنجاب بھر کے اضلاع کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کو احکامات جاری کر دیئے*


