*اعلان گمشدگی*
*www.nartopawelfare.com*
*السلام علیکم یہ بیک گم ہوا ہے چینج ہوا ہے کسی کے ساتھ کراچی کی بس سے چترال کے ایک بھائی چھچ انٹرچینج پہ اترے تھے چھچ کے کسی بندے کے ساتھ یہ بیگ چینج ہو گیا تھاچچھچ انٹر چینج پے اگر کسی کو کوئی معلومات ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں (میں نوشین کوچ سے کراچی سے پشاور آتے وقت میرا بریف کیسن تبدیل ھو گیا ہے۔ چھچھ ٹول پلازہ نرتوپہ اترتے وقت اپنا بریف کیس چھوڑ کر میرا بریف کیس لے گیا ھے۔) کریں03105608367*


