ادارے کا رجسٹریشن نمبر

DOSW,WD &BM/AK-130

نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کے نمائندہ سے رابطہ کریں

+92 312 5600135

ہمارے رضاکار بنیں

اور کمیونٹی کی خدمت کریں

نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کے امدادی اور رفاعی کام یا معلوماتی ویڈیو دیکھیں

Nartopa Welfare Society Eid UL Azha 2023

Play Video

*نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی کی طرف سے پورے گاؤں میں پوائنٹ مختص کئے گئے ہیں تمام اہلیان نرتوپہ سے گزارش ہے کہ اس جگہ تک قربانی کی آلائشوں کو ایک بوری میں ڈال کر پہنچائیں تاکہ ہمارے رضاکار بھائی انہیں لوڈر کی مدد سے اٹھا کر دور گڑھے میں دبا دیں ویلفئیر کی طرف سے دو عدد لوڈر اور 4 مزدور تین دن لگاتار آلائشوں کو اٹھائیں گے آپ ان کی حوصلہ افزائی کریں شکریہ www.nartopawelfare.com*

اپنے دوست احباب سے شیئر کریں

Facebook
Twitter
WhatsApp