#نرتوپہ #ویلفئیر #سوسائیٹی
#اجتماعی #قربانی 2023
*اجتماعی قربانی 2023 – Nartopa Welfare Society*
www.nartopawelfare.com
#الحمدللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی کی طرف سے اجتماعی قربانی کی جائے گی۔
*#ہمارا #مقصد #خلق #خدا کی #خدمت کرنا ہے۔ #محتاجوں ۔#غریبوں۔#یتیموں اور #بیواؤں تک قربانی کا #گوشت پہنچانا اور انکو عید کی خوشیوں میں شامل کرنا ہمارا مقصد ہے۔ اس میں آپ #بھرپور ہمارا ساتھ دیں۔ یاد رہے نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی کے پاس پورے گاؤں میں ہر محلے سے ممبران موجود ہیں جو کہ #فی #سبیل_اللہ خدمت کرتے ہیں۔ ہم اپنے بیرون ممالک میں بسنے والے بھائیوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ہر سال کی طرح اس سال بھی نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی کا بھرپور ساتھ دیں تاکہ ہم اپنے گاؤں کے مستحق لوگوں کی مدد کر سکیں #منجانب:- نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی*


