*اپیل برائے اہلیان نرتوپہ و اہلیان چھچھ*۔ *نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی کی طرف سے اپنے نرتوپہ اور چھچھ کے بھائیوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ ہمیں ایک عدد بڑی ایمبولینس (ہائی ایس) کی ضرورت ہے نرتوپہ ابادی کے لحاظ سے اور رقبے کے لحاظ سے کافی بڑا گاؤں ہے۔ اس میں بڑی ایمبولینس کی اشد ضرورت ہے۔ ہمارے بیرون ممالک میں رہنے والے بھائی الحمدللہ ہمارے ساتھ تعاون کرتے ہیں اس مد میں امریکہ سے مشترکہ فنڈ آیا تھا تقریباً 450000 اور اسی طرح انگلینڈ بریڈفورڈ سے تقریباً 650000 آئے تھے۔ سال 2022 میں ہانگ کانگ سے 650000 روپے بڑی ایمبولینس کے لئے آئے۔ ہمارے پاس جو رقم جمع ہوئی ہے وہ 18 لاکھ روپے ہے۔ ہمیں مذید 50 لاکھ روپے کی ضرورت ہے اس میں آپ ہمارے ساتھ تعاون کر سکتے ہیں چاہے وہ 1000 روپے ہی کیوں نہ ہوں۔ تمام مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے* www.nartopawelfare.com۔


