ادارے کا رجسٹریشن نمبر

DOSW,WD &BM/AK-130

نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کے نمائندہ سے رابطہ کریں

+92 312 5600135

ہمارے رضاکار بنیں

اور کمیونٹی کی خدمت کریں

نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کے امدادی اور رفاعی کام یا معلوماتی ویڈیو دیکھیں

Nartopa Welfare Society Clean water 💦 boring project

Play Video

نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی کی طرف سے مستحق گھرانوں میں صاف پینے کے پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے یہ منصوبہ شروع کیا گیا ہے۔ ہم اپنے ڈونرز کے شکر گزار ہیں کہ وہ ہمیں اپنے صدقات عطیات زکوت فنڈ میں یاد رکھتے ہیں۔ الحمدللہ اب تک اس پروجیکٹ میں 8بورنگ لگ چکے ہیں اور مذید ہمارے پاس چھ بورنگ کی گنجائش ہے۔ اس کے بعد جامع مسجد خذیفہ رضی اللہ تعالیٰ (شہید بابا نرتوپہ) محلہ منور آباد میں جاری ہے۔ وہ بڑا بور ہے فٹ والا۔ وہ بھی ہمارے ایک بھائی لگوا رہے ہیں۔ مذید آپ کسی بھی پروجیکٹ میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔ الحمدللہ ہمارے 20 سے زیادہ کام جاری ہیں۔ جس کی تفصیل آپ فیس بک۔ انسٹاگرام یوٹیوب اور ہمارے واٹس ایپ۔ گروپ یا ہماری ویب سائیڈ۔ www.nartopawelfare.com پر جا کر دیکھ سکتے ہیں شکریہ۔ اگر آپکو ویڈیو پسند آئے تو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں شکریہ

اپنے دوست احباب سے شیئر کریں

Facebook
Twitter
WhatsApp