*تلاش ورثاء۔ آج 16.4.2023 بروز اتوار رات دس بجے سکول والے جنازہ گاہ کے پاس جنازہ کو آنے والے دو موٹر سائیکل سوار اپنی اپنی موٹر سائیکل جنازہ گاہ کے ساتھ کھڑی چھوڑ کر چلے گئے ہیں جس کسی کی ہوں یا ان کے بارے میں جانتا ہو برائے مہربانی کل صبح 9 بجے نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی کے دفتر (سکول والے جنازہ گاہ ) میں رابطہ کریں شکریہ*
ہم تمام ممبران نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ان کی فیملی کے اس دکھ و غم میں برابر کے شریک ہیں دعا ہے کہ اللٰہ پاک (مرحوم)کی بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین انا للّٰہ وانا الیہ راجعون منجانب:– نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی ساتھ ہی تمام اہلیانِ نرتوپہ سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے محلے کی فوتگی کی اطلاع کمیٹی کو ضرور دیا کریں۔


