ادارے کا رجسٹریشن نمبر

DOSW,WD &BM/AK-130

نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کے نمائندہ سے رابطہ کریں

+92 312 5600135

ہمارے رضاکار بنیں

اور کمیونٹی کی خدمت کریں

اطلاع عامہ برائے سکول/کالج/واپڈا/امدارس/طلاع خاص

IMG-20230317-WA0002

*اٹک۔محکمہ سوئی گیس کے مطابق شہر اور گردونواح میں24 گھنٹوں میں سےصرف 8گھنٹے گیس فراہم کیجائےگی*۔
*صبح: 6 سے 9*
*دن: 12 سے 2*
*شام: 6 سےرات 9 بجے

تک گیس دستیاب ہوگی*
*نوٹ:رمضان کے مہینہ میں صرف سحری وافطاری کے اوقات میں گیس مہیا کیجائےگی۔ترجمان محکمہ سوئی گیس اٹک

www.nartopawelfare۔com.*

اپنے عزیزوں رشتہ داروں سے شیئر کریں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Email
Print