DOSW,WD &BM/AK-130
+92 312 5600135
اور کمیونٹی کی خدمت کریں
*اعلان گمشدگی* *ایک بھائی کے موٹر سائیکل کے (کاغزات) والی کاپی گر گئی ہے۔ محلہ مغربی بانڈہ نرتوپہ والے جنازہ گاہ سے جمال کے ہوٹل کے آس پاس گری ہے۔ جسکا کلر نیلا ہے۔ جس کسی کو ملے یا اس کے بارے میں جانتا ہو برائے مہربانی رابطہ کریں شکریہ*