DOSW,WD &BM/AK-130
+92 312 5600135
اور کمیونٹی کی خدمت کریں
یہ بچہ ملا ہے محلہ نسوزئی سے سجاد کاکا کی دوکان کے پاس سے انس ولد نعیم کو ملا ہے اگر اسے کوئی جانتا ہو نرتوپہ ویلفیئر سوسائٹی دفتر سے لے جائیں ۔۔