نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کے امدادی اور رفاعی کام یا معلوماتی ویڈیو دیکھیں
Nartopa Welfare Society گورنمنٹ بوائز ہائی سکول میں انعامات تقسیم کئے گئے
Play Video
نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی کی طرف سے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نرتوپہ میں پوزیشن ہولڈرز طلباء میں نقد انعامات ٹرافیاں اور مستحق بچوں میں یونیفارم تقسیم کئے گئے۔ ہم اپنے تمام ڈونرز اور معاونین کے شکر گزار ہیں