*اعلان گمشدگی*
*نرتوپہ(بنک روڈ سے نرتوپہ چھچھ انٹرچینج کے درمیان) کے ایک بھائی کا بٹوا (پرس) گم ہوا ہے جس میں ایک عدد شناختی کارڈ۔نقدی اور قیمتی کاغزات ہیں جس کسی کو معلوم ہو یا اس کے بارے میں جانتا ہو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ۔ 03099244446*


