ادارے کا رجسٹریشن نمبر

DOSW,WD &BM/AK-130

نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کے نمائندہ سے رابطہ کریں

+92 312 5600135

ہمارے رضاکار بنیں

اور کمیونٹی کی خدمت کریں

نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کے امدادی اور رفاعی کام یا معلوماتی ویڈیو دیکھیں

Nartopa Welfare Society visited Ujala

Play Video

نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی کے ممبران نے اجالا ویلفئیر سوسائٹی غورغشتی کے آفس کا دورہ کیا۔ اجالا کی کارکردگی اور ان کے نئے پروجیکٹس کے بارے میں بات ہوئی اجالا کی طرف سے دو عدد نئی سوزوکی کیری کی ایمبولینس دیکھیں بہت خوشی ہوئی۔ اجالا کی طرف سے معزور افراد کے لئے واکرز اور بیساکھیاں بھی دیں گئیں ہم اجالا ویلفئیر سوسائٹی غورغشتی کی پوری ٹیم کے شکر گزار ہیں۔

اپنے دوست احباب سے شیئر کریں

Facebook
Twitter
WhatsApp