DOSW,WD &BM/AK-130
+92 312 5600135
اور کمیونٹی کی خدمت کریں
*اعلان گمشدگ* *محلہ نسوزئی نرتوپہ میں ایک عدد لیڈیز (زنانہ)بٹوا (پرس) گم ہوا ہے جسکا رنگ سفید ہے جس میں چابیاں۔ضروری اشیاء اور کچھ رقم ہے جس کسی کو ملے یا اس کے بارے میں جانتا ہو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ 03125600135*