ادارے کا رجسٹریشن نمبر

DOSW,WD &BM/AK-130

نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کے نمائندہ سے رابطہ کریں

+92 312 5600135

ہمارے رضاکار بنیں

اور کمیونٹی کی خدمت کریں

اطلاع عامہ برائے سکول/کالج/واپڈا/امدارس/طلاع خاص

general announcement

*تلاش ورثاء*
*گاؤں نرتوپہ سے آج رات29.1.2023 ((اتوار کی رات)) کو ایک گائے چور لے کر گئے ہیں جو کہ چیچیاں گاؤں سے ایک بھائی نے پکڑ لی ہے چور کا کہنا ہے کہ نرتوپہ گاؤں سے چوری کی ہے اگر کسی کی ہو یا اس کے بارے میں جانتا ہو برائے مہربانی ہم سے رابطہ کریں۔ برائے مہربانی اس کو اپنے دوستوں سے شیئر کریں تاکہ جلد از جلد یہ اپنے ورثاء تک پہنچ جائے شکریہ 03115280086 طاہر محمود گاؤں چیچیاں*

اپنے عزیزوں رشتہ داروں سے شیئر کریں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Email
Print