*اعلان گمشدگی*
*کافی عرصے سے نرتوپہ میں مقیم یہ لڑکا گم ہوا ہے۔ جسکا نام افسر خان ہے ذہنی توازن ٹھیک نہیں آج سے تقریبا 16.1.2023 آٹھ دن قبل گھر سے نکلا ہے ابھی تک واپس نہیں آیا اس کے گھر والے بہت پریشان ہیں برائے مہربانی اگر آپ نے اسے کہیں دیکھا ہے یا اس کے بارے میں جانتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں شکریہ 0319 5024440۔ 03182007520*
*منجانب:-نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی*


