ادارے کا رجسٹریشن نمبر

DOSW,WD &BM/AK-130

نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کے نمائندہ سے رابطہ کریں

+92 312 5600135

ہمارے رضاکار بنیں

اور کمیونٹی کی خدمت کریں

اطلاع عامہ برائے سکول/کالج/واپڈا/امدارس/طلاع خاص

anouncement of wapda

*7:30مورخہ۔23 جنوری۔2023 IESCO الرٹ۔*
*500 کے وی کے سرکٹ آج صبح 7 بجکر 35 منٹ پر ٹرپ کرگئے ہیں جس کی وجہ سے پوری IESCO ریجن کے تمام گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی فراہمی بند ہوگئی ہے۔*
*این۔ٹی۔ڈی۔سی کا عملہ فنی خرابی دور کرنے میں مصروف ہے جیسے ہی فنی خرابی دور ہوگی تو IESCO ریجن کو بجلی کی فراہمی بھی ہوگی*

7:30 بجے سے بجلی بند ہے بہت جلد سجائے گی

اپنے عزیزوں رشتہ داروں سے شیئر کریں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Email
Print