ادارے کا رجسٹریشن نمبر

DOSW,WD &BM/AK-130

نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کے نمائندہ سے رابطہ کریں

+92 312 5600135

ہمارے رضاکار بنیں

اور کمیونٹی کی خدمت کریں

نرتوپہ ویلفئیر سوسائیٹی کے امدادی اور رفاعی کام یا معلوماتی ویڈیو دیکھیں

نرتوپہ ویلفئر سوسایئٹی کی طرف سے نرتوپہ ہائ سکول کو الیکٹرک جنریٹر ایجوکیشن فنڈ سے مہیا کیا گیا ہے

Play Video

اس ویڈیو میں جنرل سیکڑی محمد احسن خان نے بہت ساری باتیں کی ہیں ،یہ ایک تقریب منعقد کی گیئ تھی جس میں صدر ویلفئر سوسائٹی محمد داود خان صاحب کی طرف سے نرتوپہ سکول انتطامیہ کو جنریٹر دیا گیا ہے تا کہ سکول کے طالب علموں کو سکول میں لوڈشیڈنگ سے نجات دلائ جائے۔مزید تفصیلات کے لیئے ویڈیو کو دیکھیں اور اگر آپ کی اپنی کوئ رائے ہے تو ہم کو آگاہ کریں ۔آپ کے تعاون سے یہ رفاعی کام پائیہ تکمیل تک پہنچتےہیں۔

اپنے دوست احباب سے شیئر کریں

Facebook
Twitter
WhatsApp