جامعہ مسجد قباء
جامعہ قاسمیہ تعلیم القرآن (شعبہ تجوید) ولیداد بانڈہ نرتوپہ میں 23 واں سالانہ حسن قرات کا مقابلہ ہو گا جس میں علمائے کرام تشریف لائیں گے۔ ان شاءاللہ نرتوپہ ویلفئیر سوسائٹی کی طرف سے بچوں میں انعامات تقسیم کیئے جائیں گے۔ آپ تمام حضرات سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے


